جیو ٹی وی پر سیریل ‘سیانی’ کا شاندار آغاز
Showbiz Pakistan

جیو ٹی وی پر سیریل ‘سیانی’ کا شاندار آغاز


کراچی: پاکستان کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اور فالو کیے جانے والے تفریحی چینل ‘جیو ٹی وی’ پر ایک نئی ڈرامہ سیریل “سیانی” کا ایک متاثر کن آغاز ہوا ہے، جب اسے پہلی بار رات 9 بجے نشر کیا گیا تھا، جس میں ناظرین نے ڈرامہ کی کاسٹ کی اداکاری کی صلاحیتوں پر خوب داد و تحسین کی تھی۔ ڈرامہ

سیریل ’’سیانی‘‘ کو ’’سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ‘‘ نے پروڈیوس کیا ہے، اس کے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی ہیں، جب کہ اس کی کہانی سعدیہ اختر نے لکھی ہے اور ہدایت کاری علی اکبر نے کی ہے۔ ڈرامے کے بول صابر ظفر نے دیے ہیں، اس گانے کو شانی ارشد نے گایا ہے جس کی کمپوزیشن الزبتھ رائے نے دی ہے۔

#PaksitanShowbiz
#جیو #ٹی #وی #پر #سیریل #سیانی #کا #شاندار #آغاز

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video